ذلہ چیں

( ذَلَّہ چِیں )
{ ذَل + لَہ + چِیں }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کسی کا بچا ہوا کھانا کھانے والا (مجازاً) خوشہ چیں، کسی سے فائدہ یا فیض حاصل کرنے والا۔