ذمۂ اصیل

( ذِمَّۂِ اَصِیل )
{ ذِم + مَہ + اے + اَصِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) اصل مدیون کی ذمہ داری یا جوابدہی۔