ذمۂ کفیل

( ذِمَّۂِ کَفِیل )
{ ذِم + مَہ + اے + کَفِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) ضمانت کے سبب سے ضامن پر عائد ہونے والی ذمہ داری یا جوابدہی۔