ذمہ وار

( ذِمَّہ وار )
{ ذِم + مَہ + وار }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جواب دہ، مواخذہ دار، کسی کام کا بیڑا اٹھانے والا۔