ذنب الجدی

( ذَنَبُ الْجَدی )
{ ذَنَبُل (ا غیر ملفوظ) + جَدی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہیت و نجوم) منطقۃ البروج کی بارہ شکلوں میں سے دسویں شکل جدی کے ایک ستارے کا نام۔