ذنب الحیہ

( ذَنَبُ الْحَیَّہ )
{ ذَنَبُل (ا غیر ملفوظ) + حَیْ (ی لین) + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) جنس حیوانیات شوکیتہ الجلد (خاردار جانور) کی ایک صنف۔