ذنب القط

( ذَنَبُ الْقِط )
{ ذَنَبُل (ا غیر ملفوظ) + قِط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک روئیدگی کا نام جس کے پتے بلوط کی طرح ہوتے ہیں پھول زرد ہوتا ہے جڑ اس کی شلجم کی طرح ہوتی ہے اس کے ضماد سے دریائی اژدھا کا زہر اتر جاتا ہے۔