ذنب دلفین

( ذَنَبِ دُلْفِین )
{ ذَنَبے + دُل + فِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہیت و نجوم) وہ روشن ستارہ جو کہ کبتہ الدلفین کی دم پر سے کوبتہ الدلفین کے دس ستارے ہیں جو نسر طائر کے پیچھے واقع ہیں۔