ذنبین

( ذَنَبَین )
{ ذَنَبَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہیت و نجوم) کوبتہ التنین کے دو روشن ستارے جو آخر میں واقع ہیں۔