ذو اربعتہ الاضلاع

( ذُو اَرْبَعَتُہ الْاَضْلاع )
{ ذُو + اَر + بَعَتُل (ا غیر ملفوظ) + اَض + لاع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (اقلیدس) چار ضلعوں یا پہلوؤں والی شکل، وہ شکل جسے چار مستقیم سے احاطہ کیا ہو۔