ذو اربعتہ الرووس

( ذُو اَرْبَعَتُہ الرُّووَس )
{ ذُو + اَر + بَعَتُر (ہ، ا، ل غیر ملفوظ) + رُو + وَس }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لب) چار سروں والا (ایک پٹھا جو ران کی اگلی طرف واقع ہے)۔