سائنٹسٹ

( سائِنْٹِسْٹ )
{ سا + اِن + ٹِسْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


Scientist  سائِنْٹِسْٹ

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٣ء کو "شاید کہ بہار آئی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : سائِنْٹِسْٹْس [سا + اِن + ٹِسْٹْس]
جمع غیر ندائی   : سائِنْٹِسْٹوں [سا + اِن + ٹِس + ٹوں (واؤ مجہول)]
١ - سائنس کا جاننے والا، سائنس کا ماہر۔
"ڈاکٹر وادیا نہ صرف ایک قابل سائنٹسٹ تھا بلکہ ایک لکھ پتی بھی اور ایک بن بیاہا نوجوان بھی۔"      ( ١٩٥٤ء، شاید کہ بہار آئی، ٣٧ )
  • Scientist