ذو مقاصل

( ذُو مَقاصِل )
{ ذُو + مَقا + صِل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (علم الابدان) ایسا جسم جس کے مختلف حصوں کے درمیان جوڑ ہوں۔