ذوات الفقار

( ذَواتُ الْفَقار )
{ ذَوا + تُل (ا غیر ملفوظ) + فَقار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریڑھ کی ہڈیوں والے جانور۔