ذوات القیم

( ذَواتُ الْقِیَم )
{ ذَوا + تُل + قِیَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ)وہ چیزیں جن کے تلف کر دینے سے ان کی قیمت ادا کرنا لازم ہو۔