ذوق عبودیت

( ذَوقِ عَبُودِیَّت )
{ ذَو (و لین) + قے + عَبُو + دیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بندگی کا شوق، عبادت کا جذبہ۔