ذولقیہ

( ذَولَقِیَّہ )
{ ذَو (و لین) + لَقیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زبان کے سرے سے ادا ہونے والے حروف یعنی ں، ر ، ن۔