زر اندود

( زَر اَنْدُود )
{ زَر + اَن + دُود }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سونے کا ملمع کیا ہوا، وہ چیز جس پر سونے کا گلٹ کیا گیا ہو۔