سائکلون

( سائِکْلون )
{ سا + اِک + لون (واؤ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Cyclone  سائِکْلون

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٧ء کو"سائنس سب کے لیے" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : سائِکْلونْز [سا + اِک + کلونْز (واؤ مجہول)]
جمع غیر ندائی   : سائِکْلونوں [سا + اِک + لو (واؤ مجہول) + نوں (واؤ مجہول)]
١ - سمندری ہواؤں کا طوفان۔
"سائکلون کی آمد مرطوب موسم اور مخالف سائکلون کی آمد خشک موسم کی خبر دیتی ہے۔"      ( ١٩٥٧ء، سائنس سب کے لیے (ترجمہ)، ٥٩١:١ )
  • Cyclone