زر آتشدان

( زَرِ آتَشْدان )
{ زَرے + آ + تَش + دان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا ٹیکس جو مکان میں آتشدان رکھنے پر لیا جاتا تھا، جس مکان میں جس قدر آتشدان ہوتے تھے مکان کے مالک کی دولت مندی ظاہر کرتے تھے، اس ٹیکس کا ٹھیکہ دار چمنی والے کہلاتے تھے۔