زر آشنا

( زَر آشْنا )
{ زَر + آش + نا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تنخواہ پر کام کرنے والا، روپیہ پیسہ لے کر کام کرنے والے۔