زر آفریں

( زَر آفْریں )
{ زَر + آف + رِیں }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سونا پیدا کرنے والا، کما کر دینے والا، قابل تعریف منافع کمانے کا منصوبہ۔