زر بافی

( زَر بافی )
{ زَر + با + فی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سنہرا، بافتہ زر، سونے کے تاروں سے بنا ہوا۔