زر قانونی

( زَرِ قانُونی )
{ زَرے + قا + نُو + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسے سکے جو قانوناً ہر مقدار قدر کی ادائیگی کے واسطے معین ہوں اور اصطلاحاً زر قانونی کہلاتے ہیں۔