زرخیز دماغ

( زَرخیز دِماغ )
{ زَر + خیز (ی مجہول) + دِماغ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تیزدماغ، اونچی سوچ رکھنے والا۔