زرخیز زمین

( زَرخیز زَمِین )
{ زَر + خیز (ی مجہول) + زَمِین }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ زمین جو بہت منفعت بخش ہو، سرسبزوشاداب زمین۔