مقسط

( مُقْسِط )
{ مُق + سِط }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اللہ تعالٰی کا صفاتی نام۔
صفت ذاتی
١ - بہت انصاف کرنے والا، منصف، عادل۔