مقصد بالذات

( مَقْصَد بالذّات )
{ مَق + صَد + بِذ (ا، ل غیر ملفوظ) + ذات }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ چیز جو مقصد کا حاصل ہو، اصل مقصد، مقصود بالذات۔