مقررہ مقدار

( مُقَرَّرَہ مِقْدار )
{ مُقَر + رَرَہ + مِق + دار }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مخصوص قدر، متعین کمیت یا کیفیت۔