مقررہ وقت

( مُقَرَّرَہ وَقْت )
{ مُقَر + رَرَہ + وَقْت }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - طے شدہ وقت، مخصوص عرصہ یا مدّت۔