مقری

( مُقْری )
{ مُق + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دینے والا۔
صفت ذاتی
١ - (خط) جو آسانی سے پڑھنے میں آئے، وہ چیز جو پڑھی جائے۔