مقدمہ باز

( مُقَدَّمہ باز )
{ مُقَد + دَمہ + باز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مُقدمہ لڑنے والا، (طنزاً) مقدمے بازی کرنے کا عادی، جسے مقدمہ لکھنے کی عادت ہو۔