مقدمہ بازی

( مُقَدَّمہ بازی )
{ مُقَد + دَمہ + با + زی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مقدمہ باز کا کام، دو اشخاص کا یا فریقوں کا عدالت میں مدعی، مدعا علیہ کی حیثیت سے مقدمہ لڑنا۔