مقدمۂ زندگی

( مُقَدَّمَۂِ زِنْدَگی )
{ مُقَد + دَمَہ + اے + زِن + دَگی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زندگی کی رہنمائی کرنے والا، حیات زیست کرنے کے لیے راہ نما۔