مقدمہ فہمی

( مُقَدَّمَہ فَہْمی )
{ مُقَد + دَمَہ + فَہ + می }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی معاملے، کام یا موضوع کو سمجھنے کا عمل۔