مقدمۂ کبری

( مُقَدَّمَۂِ کُبْرٰی )
{ مُقَد + دَمَہ + اے + کُب + را (ی بشکل ا) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (منطق) قضیہ کی دو حدیں کبرا اور صغرا میں وہ قضیہ جس میں حد کبرا واقع ہو۔