مقدم التاریخ

( مُقَدَّمُ التّارِیخ )
{ مُقَد + دَمُت (ا، ل غیر ملفوظ) + تا + رِیخ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تاریخ سے پہلے کا، ماقبل تاریخ (زمانہ وغیرہ)۔