مقدم بدن

( مُقَدَّم بَدَن )
{ مُقَد + دَم + بَدَن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جسم کا بالائی حصہ، بدن کا اوپری حصہ (دھجہ کے مقابل)۔