مقدم پٹواری

( مُقَدَّم پَٹْواری )
{ مُقَد + دَم + پَٹ + وا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) پٹواریوں کا سربراہ، سینیئر پٹواری۔