مقدس گھر

( مُقَدَّس گَھر )
{ مُقَد + دَس + گَھر }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - متبرک اور پاک مکان، مراد: خانہ کعبہ۔