مقدس مقامات

( مُقَدَّس مَقامات )
{ مُقَد + دَس + مَقا + مات }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - محترم مقامات، مذہبی طور پر قابل عزت جگہیں، مثلاً حج اور زیارات کے مقام۔