مقدر آزمائی

( مُقَدَّر آزمائی )
{ مُقَد + دَر + آز + ما + ای }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کامیابی کی امید پر کسی مشکل کام میں حصہ لینے کا عمل، قسمت آزمائی، طالع آزمائی، تدبیر سے تقدیر کا امتحان۔