مقدر کا چکر

( مُقَدَّر کا چَکَّر )
{ مُقَد + دَر + کا + چَک + کَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تقدیر کا پھیر، قسم کی خرابی، بدنصیبی۔