مقدر کا کھیل

( مُقَدَّر کا کھیل )
{ مُقَد + دَر + کا + کھیل (یائے مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تقدیر کا کرشمہ، مقدر کا چکر۔