مقدر کیا گیا

( مُقَدَّر کِیا گَیا )
{ مُقَد + دَر + کِیا + گَیا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تقدیر میں لکھا ہوا، قسمت میں لکھا ہوا، ایسا واقعہ جس کو ٹالا نہ جاسکتا ہو۔