مقدر کی خرابی

( مُقَدَّر کی خَرابی )
{ مُقَد + دَر + کی + خَرا + بی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تقدیر کی خرابی، بدقسمتی، تیرہ بختی، بُرا اتفاق۔