مقدس زبان

( مُقَدَّس زَبان )
{ مُقَد + دَس + زَبان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقدس لوگوں کی زبان، وہ زبان جو متبرک لوگ بولتے اور لکھتے ہوں۔