مقدس سفر

( مُقَدَّس سَفَر )
{ مُقَد + دَس + سَفَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پاک اور متبرک مقام کے لیے کیا جانے والا سفر، مذہبی نوعیت کا سفر، کسی ہستی یا مقام کی زیارت کے لیے کیا جانے والا سفر۔