مقدس گائے

( مُقَدَّس گائے )
{ مُقَد + دَس + گا + اے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مراد؛ کوئی شخص، تنظیم یا جماعت جسے تنقید سے بالاتر سمجھا جاتا ہو۔