مقتدائے اعظم

( مُقَتدائے اَعْظَم )
{ مُق + تَدا + اے + اَع + ظَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سب سے بڑے پیشوا، جن کی پیروی کی جائے اُن میں سب سے بڑا۔